0

پاکستان سپر لیگ میں ویمن لیگ کے حوالے سے چیئرمین پی سی بی نے کیا کہا؟جانیں

لاہور: چیئرمین پی سی بی (پاکستان کرکٹ بورڈ) محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں خواتین کی لیگ کرانا چاہتے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئی سی سی کا وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے، چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لیں گے، پوری کوشش کریں گے، نتیجہ اللہ تعالیٰ نے دینا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں ڈیٹا اینالسٹ کو بھی شامل کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں