0

کپتان شاہین آفریدی رہے گا یا…، محسن نقوی نے کیا کہا؟کرکٹ شایقین کے لئے خوشخبری

لاہور: چیئرمین پی سی بی (پاکستان کرکٹ بورڈ) محسن نقوی نے پریس کانفرنس کے دوران کرکٹ سے متعلق کئی فیصلوں پر روشنی ڈالی۔ چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ 27 کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کیمپ جا رہی ہے، کیمپ کے نام جاری کیے جائیں گے، قومی ٹیم کے کپتان کے حوالے سے کام کیا جا رہا ہے، کپتان شاہین آفریدی ہو گا یا کوئی اور۔ فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم کی اچھی یا بری کارکردگی کا کریڈٹ سلیکشن کمیٹی کو جائے گا، سلیکشن کمیٹی میں 2 کوآرڈینیٹرز بھی شامل ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں