0

معین خان نے پی سی بی میں کوئی بھی عہدہ قبول نہ کرنے کی وجہ بتادی

کراچی: سابق کپتان معین خان نے پی سی بی میں کوئی عہدہ قبول نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب تک اعظم خان قومی ٹیم میں نہیں کھیلیں گے، عماد وسیم پی سی بی میں کوئی عہدہ قبول نہیں کریں گے۔ کے حوالے سے کہا کہ عماد وسیم کرکٹ کھیل سکتے ہیں، پاکستان ٹیم کو بھی ایک آل راؤنڈر کی ضرورت ہے۔ عماد وسیم کی فارم اچھی ہے تو انہیں کھلایا جائے۔ گارنٹی لینا اور دینا دونوں غلط ہیں، مجھے نہیں معلوم گارنٹی کس نے دی۔ کھلاڑی جذباتی ہو کر ریٹائر ہو جاتے ہیں، کوئی پاکستان کے لیے مزید کھیلنا چاہتا ہے تو ریٹائر کیوں ہو رہا ہے۔ سابق کپتان نے کہا کہ شاہین آفریدی اب ایک سیریز ہو گئی ہے، کپتانی واپس لینا مناسب نہیں، ایک کپتان کو وقت دینا چاہیے، جب بھی کپتان بنائیں اسے طویل مدت کے لیے بنائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں