0

جلد بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر ہونگے، بیرسٹر گوہر نے اہم بیان جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ ہم اس ملک میں قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں۔ وہ ہمارے بعد آزاد ہوئی اور ہم سے آگے چلی گئی۔ ہم اس ملک کو قائداعظم کا پاکستان بنانا چاہتے ہیں۔ لہٰذا آئین و قانون کی بالادستی ضروری ہے، جلد تحریک انصاف کے بانی عمران خان جیل سے باہر آکر پاکستان کو آزاد اور خودمختار ملک بنائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں