0

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کے بعد ڈالر سستا،ایک ڈالر کتنے کار ہ گیاآج کے ریٹ آپ کا دل خوش کردینگے ، زبردست خبر آگئی

کراچی: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان عملے کی سطح پر ہونے والے معاہدے کے روپے کی قدر اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر مثبت اثرات مرتب ہونے لگے۔ تفصیلات کے مطابق کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوگیا اور انٹربینک میں ڈالر 278 روپے کا ہوگیا۔ 41 پیسے سے کم ہو کر 278 روپے 25 پیسے ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں