0

نسیم شاہ عمرہ ادا کرنے سعودی عرب پہنچ گئے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ اپنے والد کے ہمراہ عمرہ ادا کرنے سعودی عرب پہنچ گئے۔ اس کے علاوہ بابر اعظم، افتخار احمد اور امام الحق بھی عمرہ ادا کرنے مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں۔ واضح رہے کہ نسیم شاہ، بابر اعظم اور افتخار احمد حال ہی میں ختم ہونے والی پاکستان سپر لیگ میں ایکشن میں تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں