0

سی پیک اہم منصوبہ ،چین کا وزیر اعظم شہباز شریف کے سی پیک سے متعلق مثبت ریمارکس کا خیرمقدم

سی پیک ایک اہم منصوبہ ہے۔ چین نے وزیر اعظم شہباز شریف کے سی پیک کے بارے میں مثبت ریمارکس کا خیرمقدم کیا ہے۔ ترجمان چینی دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ سی پیک ایک اہم منصوبہ ہے، پاکستان اور چین کے درمیان بندرگاہوں، ٹرانسپورٹیشن انفراسٹرکچر، توانائی اور صنعت جیسے شعبوں میں تعاون کے ابتدائی نتائج سامنے آچکے ہیں۔ چینی ترجمان کے مطابق گزشتہ سال دونوں فریقین نے CPEC کے آغاز کی 10ویں سالگرہ کے موقع پر ایک شاندار تقریب منعقد کی تھی۔سی پیک ایک اہم منصوبہ ہے۔ چین نے وزیر اعظم شہباز شریف کے سی پیک کے بارے میں مثبت ریمارکس کا خیرمقدم کیا ہے۔ ترجمان چینی دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ سی پیک ایک اہم منصوبہ ہے، پاکستان اور چین کے درمیان بندرگاہوں، ٹرانسپورٹیشن انفراسٹرکچر، توانائی اور صنعت جیسے شعبوں میں تعاون کے ابتدائی نتائج سامنے آچکے ہیں۔ چینی ترجمان کے مطابق گزشتہ سال دونوں فریقین نے CPEC کے آغاز کی 10ویں سالگرہ کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا تھا اور دونوں ممالک کے رہنماؤں نے CPEC پر ایک نئی مشترکہ مفاہمت پر بھی اتفاق کیا تھا۔ چینی ترجمان نے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے تیار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں