0

پی ایس ایل اور ویمن آئی پی ایل کی انعامی رقم کا موازنہ ہونے لگا

پاکستان سپر لیگ اور انڈین ویمن پریمیئر لیگ کی انعامی رقم کا موازنہ ہونے لگا، بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین انعامی رقم کا موازنہ کر رہے ہیں۔دونوں لیگوں کا حال ہی میں اختتام ہوا ہے، پی ایس ایل کی فاتح ٹیم کو انڈین ویمنز انڈین پریمیئر لیگ کی فاتح ٹیم سے کم انعامی رقم ملی ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے تیسری بار پی ایس ایل کا ٹائٹل جیتا جبکہ رائل چیلنجر بنگلور نے ویمنز انڈین پریمیئر لیگ جیت لی۔اسلام آباد یونائیٹڈ کو 14 کروڑ روپے کی انعامی رقم ملی جس کا ترجمہ 4.13 کروڑ بھارتی روپے اور رنر اپ ملتان سلطانز کو 5.6 ملین روپے ملے جو کہ 1.65 کروڑ بھارتی روپے بنتے ہیں۔ویمنز انڈین پریمیئر لیگ میں، فاتح ٹیم چنئی سپر کنگز کو 6 کروڑ اور رنرز اپ دہلی کیپٹلز کو 3 کروڑ روپے ملے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں