0

پی اسی ایل9 فائنل؛ امریکی قونصل جنرل کی گاڑی کو نیشنل اسٹیڈیم کے دروازے پر حادثہ

کراچی: پی ایس ایل 9 کا فائنل دیکھنے نیشنل اسٹیڈیم آنے والے امریکی قونصل جنرل کی گاڑی مین گیٹ سے ٹکرا گئی۔سابق واقعے میں کونر ٹربل محفوظ رہے تاہم ان کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔واضح رہے کہ پی ایس ایل 9 کے فائنل کے موقع پر وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سمیت اہم شخصیات اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے پہنچی ہیں جس کے باعث سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں