0

حکومت نے عوام پر ایک بار پھربجلی بم گرا دی، قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے عوام پر بجلی گراتے ہوئے قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ بجلی 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔اضافے سے بجلی صارفین پر 66 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔بجلی صارفین کو مارچ کے بلوں میں اضافی ادائیگی کرنا ہوگی۔اضافہ جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا۔اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں