0

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے پی آئی ٹی بی ٹیم کے لیے 3 کروڑ روپے انعام کا اعلان کیا

اسلام آباد: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پی آئی ٹی بی ٹیم کے لیے 3 کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ 13 ماہ میں پی آئی ٹی بی نے صلاحیت سے زیادہ ڈیلیور کیا ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ پی آئی ٹی بی نے صرف 2 ہفتوں میں ڈرائیونگ لائسنس کا سافٹ ویئر بنایا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں