0

پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ اُڑا دی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین (پی ٹی آئی پی) نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ نے گرا دی پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین (پی ٹی آئی پی) نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ نے گرا دی۔تحریک انصاف کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدوار ناظم داؤد خٹک پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے قافلے میں شامل ہوگئے۔آج ہم نے اچھے مہاجر پختون رشتے کی بنیاد رکھ دی، سید مصطفیٰ کمال سربراہ پی ٹی آئی پارلیمینٹیرین پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ داؤد خٹک کی پی ٹی آئی پی میں شمولیت خوش آئند ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں