0

شہباز شریف نے عمران خان کے جیل میں ہونے کی کیا وجہ بتا دی؟جانیں

لاہور: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی قوم کے ساتھ بدتمیزی نہ کرتے تو آج جیل میں نہ ہوتے۔ اگر 9 مئی کا واقعہ پیش نہ آتا تو بانی پی ٹی آئی آج انتخابی مہم میں ہوتے۔ ایک انٹرویو میں شہباز شریف نے کہا کہ میری خواہش تھی کہ الیکشن ہو جاتے لیکن دنیا نے دیکھا کہ عدالت نے ان سے اس معاملے میں جو ثبوت مانگے ہیں۔ اسے پیش نہیں کیا جا سکا۔ مسلم لیگ ن کے صدر نے کہا کہ پاناما کیس میں نواز شریف کا نام نہیں تھا، ان پر کیس چلایا گیا اور سزا اقامہ پر دی گئی۔ ہمیں جھوٹے الزامات اور بہتان سے بچنے کا عہد کرنا چاہیے۔ کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں