0

بادل کب برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

اسلام آباد : شدید دھند اور سردی کی لہر کے بعد محکمہ موسمیات نے جنوری کے آخری ہفتے میں بارشوں کی خوشخبری سنا دی۔ خشک سردی سے پریشان عوام بارش کی تیاری پکر لے، محکمہ موسمیات نے جنوری کے آخری ہفتے اور فروری کے شروع میں بارشوں کی پیشکوئی کردی ہے۔ الیکشن کے دنوں میں بھی بارشوں اور برفباری کا امکان ہے۔ یاد رہے کہ رواں سال کا جنوری بھی دیکھا جائے تو پہلے جیسا نہیں، سال 2023 پوری دنیا میں گرم ترین سال تھا جبکہ دسمبر 22 سے سال خشک گزر رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں