
صحت
سیب یا اس کا جوس؟ دونوں میں سے زیادہ فائدے مند کون؟
سیب میں آئرن کی دولت کے علاوہ قدرت نے بیماریوں سے بچاؤ کی بہت سی خصوصیات بھی رکھی ہیں۔آپ نے ایک انگریزی کہاوت ضرور سنی ہوگی ‘ایک سیب ایک دن آپ کو ڈاکٹر سے دور رکھے گا’۔ یہ سچ ہے کہ قدرت نے سیب میں ایسے فائدے رکھے ہیں جو آپ کو کئی بیماریوں سے بچا سکتے ہیںیہ ایک عام سوال ہے جو ہر کسی کے ذہن میں آتا ہے لیکن ماہرین کا ماننا ہے کہ سیب میں فائبر،وزن کم کرنا چاہتے ہیں؟ اس لیے روزانہ ایپل سائڈر سرکہ کا استعمال شروع کریں۔مزید برآں، سیب میں حل پذیر فائبر ہوتا ہے جو ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے اور آنتوں میں فائدہ مند بیکٹیریا کو فروغ دیتا ہے، جب کہ جوسنگ کے دوران یہ فائبر ضائع ہو جاتا ہے۔اس کے علاوہ سیب آئرن سے بھرپور ہوتا ہے جو جسم میں خون کی کمی کو دور کرتا ہے، اس لیے سیب کھانا اس کا جوس پینے سے زیادہ فائدہ مند ہے۔