انٹرٹینمنٹ

نئی تصاویر میں صنم سعید کا امریش پوری اور مائیکل جیکسن سے موازنہ

معروف اداکارہ و ماڈل صنم سعید نے ایک نیا فیشن فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔فیشن کی دنیا میں جہاں نت نئے تجربات ہو رہے ہیں وہیں منفرد اور اچھوتے فیشن فوٹو شوٹ کرنے پر ماڈلز کو تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔صنم سعید کی جانب سے شیئر کی گئی نئی پوسٹس سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس کی بنیادی وجہ صنم سعید کے منفرد ہیئر اسٹائل اور لباس ہیں۔صنم سعید کا نیا فوٹو شوٹ صارفین کو کچھ خاص نہیں بھایا۔آپ کی طرف سے شیئر کی گئی ویڈیو اور تصاویر پر صارفین اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button