0

انٹر بینک: ڈالر 294 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

امریکی :امریکی ڈالر کی قدر مسلسل نیچے کی جانب گامزن ہے، آج بھی کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 45 پیسے سستا ہونے کے بعد 294 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 295 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا۔اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان انٹر بینک میں ڈالر 295 روپے 95 پیسے کا ہو گیاپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 123 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 926 پر آ گیا۔گزشتہ روز 100 انڈیکس 45 ہزار 803 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں