0

پاکستان الیکشن کی طرف جا رہا ہے، امریکی وزیرخارجہ کا انوارالحق کاکڑ کو فون

اسلام آباد:امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے انوارالحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان میں آئین کے مطابق الیکشن کی تیاریاں ہیں، پاکستان میں معاشی خوشحالی کے لیے تعاون جاری رکھیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں