0

مریم نواز سعودی عرب جانے کیلئے ایئر پورٹ روانہ

اسلام آبا: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف سعودی عرب جانے کے لیے ایئر پورٹ روانہ ہو گئیں۔ذرائع کے مطابق مریم نواز اپنے والد نواز شریف کے ساتھ حج کریں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور فیملی کے دیگر افراد حج کے بعد لندن جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں