پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کا ریاست کو گھٹنوں پرلانے کا شوق پورا نہیں ہوگا، عظمیٰ بخاری نے مزید کیا کچھ کہہ دیا؟جانیں

پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی سے کہا کہ کوئی اور ایڈونچر کرنا ہے تو کر لیں، ریاست کو گھٹنے ٹیکنے کی خواہش پوری نہیں ہوگی۔پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دوسری جماعتوں سے مفاہمت کی کوشش کریں گے لیکن پھر منہ کی کھائیں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ فساد برپا کرنے کی طاقت نہیں رکھتے، انہیں ہر طرف سے مسترد کر دیا گیا ہے، مریم نواز کی پالیسیوں کو بھی فتنہ پارٹی نے سیاست میں تبدیل کر دیا ہے، مخالفین ترقی دیکھ کر خوفزدہ ہیں۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button