28 جنوری کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

28 جنوری کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

محکمہ تعلیم سندھ نے 28 جنوری کو شب معراج کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق شب معراج کے موقع پر 28 جنوری کو صوبے بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کے زیر انتظام تمام تعلیمی ادارے 28 جنوری کو بند رہیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں