اسرائیل کا جنوبی لبنان میں فوج کی تعیناتی برقرار رکھنے کا اعلان

اسرائیل کا جنوبی لبنان میں فوج کی تعیناتی برقرار رکھنے کا اعلان

پیر کی ڈیڈ لائن کے باوجود اسرائیل نے اعلان کیا کہ وہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجیوں کی تعیناتی برقرار رکھے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے دعویٰ کیا ہے کہ معاہدے پر مکمل عمل درآمد نہیں ہوا۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے انخلاء کا انحصار علاقے میں لبنانی فوج کی تعیناتی اور معاہدے پر عمل درآمد پر ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں