0

آٹاسستا ہونے پر روٹی اور نان کی قیمت کتنے روپے مقرر کر دی گئی ؟ خوشخبری آ گئی

راولپنڈی :راولپنڈی میں آٹے کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچانے کیلئے اہم فیصلے کر لیئے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے اور 120 گرام نان کی قیمت 20 روپے مقررکر دی گئی ہے ، ڈپٹی کمشنر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ روٹی اور نان کی نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں