53

امریکا، پاکستانی امریکن شاہد احمد ایڈوائزری کمیٹی کے رکن نامزد

امریکا:امریکا کے صدر جو بائیڈن نے بورڈز اور کمیشنز میں نئی نامزدگیاں کی ہیں۔پاکستانی امریکن شاہد احمد خان کو ایڈوائزری کمیٹی برائے آرٹس کا رکن نامزد کردیا ہے۔شاہد احمد نے کہا کہ آرٹ لوگوں کو قریب لانے کا باعث بنتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں