59

بھارت: مدھیا پردیش میں بس پُل سے گر گئی، 15 افراد ہلاک

ممبئی :بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں بس پُل سے گر گئی، حادثے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بس میں 40 افراد سوار تھے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ حادثے میں ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق حادثے کے مقام پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں