116

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کی اہلیہ کے قانونی نوٹس پر ردعمل

اسلام آباد:وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان کی اہلیہ کے مریم نواز کو قانونی نوٹس پر ردعمل آگیا۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنی ٹوئٹ میں کہاہے کہ نوٹس مریم نواز کو نہیں پاپردہ خاتون اپنے کارناموں کے جواب عدالت میں جا کر دے سب کیس عدالت میں ہیں۔ ان کاکہناتھا کہ مریم نواز نے تم سب بہروپیوں کو بے نقاب کیا ہے. با پردہ خاتون گھر تک نہیں بلکہ گھڑیاں پانچ کیرٹ کے ہیرے، زمینوں کی چوریوں اور سیاسی مخالفین کو غداری سے لنک کرنے تک محدود رہی اور آج کل لوگوں کے گھروں کی بالٹیاں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں