72

امریکی نیوز چینل نے میزبان کو فارغ کر دیا

امریکا ــ:مریکا کے ٹی وی چینل فاکس نیوز نے میزبان ٹککر کارلسن کو چینل سے نکال دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق میزبان ٹککر کارلسن کے پروڈیوسر کو بھی چینل سے فارغ کر دیا گیا ہے جبکہ فاکس نیوز صدارتی الیکشن فراڈ الزام پر ہرجانہ دے گا۔رپورٹس کے مطابق کارلسن کا نام ڈومینین ووٹنگ سسٹم کیس میں بھی آیا تھا اور ان پر سابق پروڈیوسر نے جنسی ہراسانی کا الزام بھی لگایا تھا۔امریکی میڈیا کے مطابق کارلسن کا شو نسل پرست اور امیگرینٹ مخالف تصور کیا جاتا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں