132

اردن کے رکن پارلیمنٹ عماد العدوان گرفتار

اسرائیل :اسرائیل نے اردن کے رکن پارلیمنٹ عماد العدوان کو گرفتار کر لیا۔عماد العدوان اردنی پالیمنٹ کی فلسطین کمیٹی کے رکن ہیں۔اردنی حکام کے مطابق عماد العدوان کو اسلحہ اور سونے کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے، کیس کی پیروی کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں