66

سوڈان، جھڑپوں میں 2طیارے تباہ، فضائی حدود کمرشل پروازوں کیلئے بند

سوڈان :سوڈان میں فوج اور ریپڈ ری ایکشن فورسز کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں گزشتہ ہفتے کے آخر میں خرطوم میں کم از کم دو شہری طیارے تباہ ہوچکے ہیں۔سوڈان میں جاری اس چھڑپ کے بعد سوڈان کی فضائی حدود کو اب تجارتی پروازوں کے لیے بھی بند کر دیا گیا ہے جس سے انٹرنیشنل ایئر ٹریفک کے متاثر ہونے کے ساتھ بین الاقوامی مسافروں کے لیے ٹرانزٹ پروازیں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔ تازہ جھڑپوں میں شدت کے بعد سوڈان کی فضائی حدود بند کر دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں