212

آئندہ موسم کیسا رہے گا،محکمہ موسمیات نے بتادیا

اسلام آباد:رات سے لاہورمیں چلنے والی تیزہواؤں اور مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش سے لاہور کا موسم سرد ہوگياہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہے آج بھی دھوپ اوربادلوں میں آنکھ مچولی جاری رہنے کا امکان ہے۔رات گئے ہونے والی بارش کے بعد لاہور کا موسم سرد ہوگیا۔تیزہوائیں چلنے سے درجہ حرارت ميں کمي،15ڈگری سینٹی گریڈريکارڈ کیا گیا۔دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہوراب بھی دوسرے نمبر پر ہے۔لاہور شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 200 سے تجاوز کر چکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں