175

پی ٹی آئی صدر پرویزالہی کے گرد گھیرا تنگ،کیا ہونے والا ہے؟بڑی خبر آگئی

اسلام آباد :اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی صدر چودھری پرویز الہی کے گرد گھیرا تنگ کردیا۔پی ٹی آئی صدرپرویزالہی کے گرد گھیرا تنگ پرویزالہی کے خلاف حکومت نے انکوائری مکمل کرلی ہے۔اسپیکرشپ اوروزارت اعلی دورمیں اسمبلی میں200 افرادکی بھرتیوں کاالزام پنجاب اسمبلی میں قواعدوضوابط کے بغیربھرتیوں پرگرفتاری کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں