251

آئی ایم ایف نے 15 ارب 60 کروڑ ڈالر کا بڑا قرض پروگرام کس ملک کیلئے منظور کر لیا؟

نیویارک :آئی ایم ایف نے یوکرین کیلئے 15 ارب 60 کروڑ ڈالر مالیت کے قرض پروگرام کی منظوری دیدی۔ ان فنڈز سے یوکرین کو معاشی بحالی میں مدد ملے گی۔ آئی ایم ایف ابتدائی طور پر یوکرین کو 2 ارب 7 کروڑ ڈالر جاری کرے گا اور 15 ارب 60 کروڑجنگ زدہ ملک کو اگلے 4 سال میں دیئے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں