130

تحریک انصاف ریلی،پولیس نے زمان پارک جانیوالے راستے بند کرنا شروع کردیئے

لاہور:تحریک انصاف کی انتخابی ریلی کے باعث پولیس نے زمان پارک جانیوالے راستے بند کرنا شروع کردیئے ۔ مال روڈ سے کینال کی جانب راستے کو بند کر دیاگیا،ہربنس پورہ سے بھی راستے بند کر دیئے ، اور پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی،ریلی میں شرکت کیلئے آنے والوں کو بھی گزرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں