109

ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

اسلام آباد: (نیوزڈیسک) پاکستان کے محسن ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے۔

ان کی عمر 86 سال تھی، وہ مقامی ہسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج تھے، ان کی نماز جنازہ فیصل مسجد میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں