پاکستانتازہ ترین

مدارس رجسٹریشن بل پر ایوانِ صدر کے اعتراضات سے بلی تھیلے سے باہر آ گئی: حافظ حمد اللّٰہ

جے یو آئی ف کے رہنما حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ سے منظور ہونے والے دینی مدارس رجسٹریشن بل پر ایوان صدر کے اعتراضات کے باعث بلی تھیلے سے باہر آگئی ہےایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ بل پر اعتراضات سے ثابت ہوا کہ اصل مقصد مدارس کو فاٹا کے حوالے کرنا ہے۔جے یو آئی (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے اعتراض کے باعث بلی تھیلے سے باہر ہے۔ لیکن اسے ایف اے ٹی ایف کے حوالے کرنا ہوگا، یہ بھی ثابت ہوگیا کہ پارلیمنٹ پاکستان کی پارلیمنٹ نہیں، ایف اے ٹی ایف کی پارلیمنٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ قوم پر واضح ہو گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پارلیمنٹ ابھی بھی قانون سازی میں خود مختار نہیں ہے۔ایوان صدر کے حضرات نے سوسائٹیز ایکٹ نہیں پڑھا ورنہ اعتراضات اٹھانے کا وقت نہیں۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button