جوناتھن ٹراٹ کی بطور افغان کرکٹ ٹیم کوچ ایک بار پھر توسیع

جوناتھن ٹراٹ کی بطور افغان کرکٹ ٹیم کوچ ایک بار پھر توسیع

سابق انگلش کرکٹر جوناتھن ٹراٹ کے بطور افغان کوچ معاہدے میں ایک بار پھر توسیع کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان کرکٹ بورڈ نے جوناتھن ٹروٹ کے معاہدے میں 12 ماہ کی توسیع کردی ہے جو 2025 کے آخر تک رہے گا۔کہ افغانستان کی کرکٹ ٹیم نے گزشتہ سال ورلڈ کپ میں انگلینڈ، پاکستان اور سری لنکا کو شکست دی تھی۔ افغان ٹیم نے رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلا تھا۔تاہم یہاں افغان ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں