کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ایس ایم کرشنا کا 92 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایس ایم کرشنا کا انتقال بنگلورو میں واقع اپنے گھر میں دوپہر 2 بج کر 45 منٹ پر ہوا، وہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایس ایم کرشنا نے اپنے سیاسی کیرئیر کے آخری دنوں میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔
