فرانسیسی وزیراعظم مشیل بارنیئر 3 ماہ بعد عہدے سے فارغ

فرانسیسی وزیراعظم مشیل بارنیئر 3 ماہ بعد عہدے سے فارغ

فرانسیسی وزیر اعظم مشیل بارنیئر کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور کر لی گئی۔مشیل بارنیئر نے وزیر اعظم کے طور پر 3 ماہ بعد استعفیٰ دے دیا۔577 رکنی پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کے 288 ووٹوں کی ضرورت تھی، جس میں بائیں اور انتہائی دائیں نے مل کر عدم اعتماد کے لیے 331 ووٹ ڈالے۔اپوزیشن کا کہنا ہے کہ بارنیئر بجٹ کے حوالے سے ہمارے مطالبات سننے میں ناکام رہے۔نیشنل ریلی پارٹی کی رہنما میرین لی پین نے کہا کہ بارنیئر کو برطرف کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں