نومنتخب امریکی صدر نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے سفارتی کوششوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ٹرمپ کے نامزد ایلچی نے قطری اور اسرائیلی وزرائے اعظم سے ملاقات کی ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے لیے نامزد ایلچی اسٹیو وٹ کوف نے گزشتہ ماہ قطر کا دورہ کیا تھا۔خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ ایسے اشارے ملے ہیں کہ ملاقات کے نتیجے میں قطر نے اپنا ثالثی کا کردار دوبارہ شروع کر دیا ہے۔حماس کے مذاکرات کاروں کے مذاکرات کے نئے دور میں سہولت فراہم کرنے کے لیے دوحہ واپس آنے کا امکان ہے۔
Load/Hide Comments