اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، اگلے پچھلے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے

اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، اگلے پچھلے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ہے جہاں 100 انڈیکس 1 لاکھ 5 ہزار سے تجاوز کر گیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اب تک کاروبار کے دوران انڈیکس بھی 1 لاکھ 5 ہزار 294 پوائنٹس کی بلندی پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز انڈیکس 1 لاکھ 4 ہزار تک پہنچ گیا۔ یہ 865 پوائنٹس پر بند ہوا۔

اپنا تبصرہ لکھیں