پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کارکنوں کے مجرم علی امین اور بشریٰ بی بی ہیں، عظمیٰ بخاری نے بڑے راز سے پردہ چاک کردیا

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کے مجرم علی امین اور بشریٰ بی بی ہیں۔ ان کے کارکنوں نے گاڑیوں کو لاٹھیوں سے مارا۔ ان کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی بانی پی ٹی آئی اور ان کی پارٹی کو تباہ کرنے کے لیے کافی ہیں، جنہیں وفاق پر حملہ کرکے این آر او نہیں ملتا۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جھوٹی خبروں اور افواہوں کے پیچھے اپنی تذلیل اور بدنامی چھپا رہے ہیں، یہ تحریک انصاف کی آخری ناکام بغاوت تھی، اب انارکیسٹ گروپ دوبارہ اسلام آباد کا رخ کرنے کی غلطی نہیں دہرائے گا۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button