مریم نفیس کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل مریم نفیس اور ان کے شوہر امان احمد جلد والدین بننے والے ہیں۔ اداکارہ نے اس خوشخبری کا اعلان اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے کیا۔ اداکارہ نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مختلف تصاویر اور مختصر ویڈیوز شیئر کیں۔ اداکارہ نے انسٹا پوسٹ میں چند تصاویر شیئر کی ہیں جن میں اپنے مداحوں کو اپنے ننھے مہمان کی آمد سے آگاہ کیا ہے۔اور الٹرا ساؤنڈ رپورٹ کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں