183

فیملی وزٹ ویزے پر آئے غیرملکی حج ادا کرنے والوں بارے خبر آگئی ، وزارت حج و عمرہ نے اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ فیملی وزٹ ویزے پر سعودی عرب آئے ہوئے غیرملکی حج ادا نہیں کرسکیں گے۔وزارت حج و عمرہ کے اعلامیے کے مطابق اس سال حج ادائیگی کے لیےحج ویزا یا باضابطہ اقامہ ویزا ضروری ہوگا۔وزارت کا کہنا ہے کہ حج کے قواعد، انتظامات کا اعلان وزارت حج و عمرہ کے تحت ہوگا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فیملی وزٹ ویزے پر مملکت میں آئے ہوئے ہیں حج ادا نہیں کرسکیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں