یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ،شہریوں کے لئے تشویشناک خبر آگئی

یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ،شہریوں کے لئے تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد: ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے 50 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے۔یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کا تیل 4 روپے فی لیٹر مہنگا ہو سکتا ہے۔ مزید کہنا ہے۔کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ 30 نومبر کو ہوگا، وزیر خزانہ نئی قیمتوں کا اعلان وزیراعظم کی مشاورت سے کریں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں