صدر سپریم کورٹ بار میاں رؤف عطا نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں صدر سپریم کورٹ بار میاں رؤف عطا نے وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور سے استعفیٰ طلب کیا ہے۔ صدر سپریم کورٹ بار نے کہا کہ بار نے ہمیشہ قانون کی حکمرانی اور بنیادی حقوق کے تحفظ کی بات کی ہے۔صدر سپریم کورٹ بار میاں رؤف عطا نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں صدر سپریم کورٹ بار میاں رؤف عطا نے وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔ صدر سپریم کورٹ بار نے کہا کہ بار نے ہمیشہ قانون کی حکمرانی اور بنیادی حقوق کے تحفظ کی بات کی ہے۔صدر سپریم کورٹ بار نے کہا کہ بار نے ہمیشہ قانون کی حکمرانی اور بنیادی حقوق کے تحفظ کی بات کی اور وکلاء نے ہمیشہ سول بالادستی کی آواز بلند کی۔ ہم اس وحشیانہ اور قابل مذمت فعل سے آنکھیں بند نہیں کر سکتے۔
