اوورسیز

لندن ا ٓکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر کا انتخاب ہوگیا

لندن: آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر کا انتخاب کر لیا گیا۔ لارڈ ہیگ آف رچمنڈ آکسفورڈ یونیورسٹی کے نئے چانسلر منتخب ہو گئے ہیں۔ لارڈ ولیم ہیگ اگلے سال کے آغاز میں 10 سال کے لیے چانسلر کا عہدہ سنبھالیں گے۔ لارڈ ولیم آکسفورڈ یونیورسٹی کی 800 سالہ تاریخ میں 160ویں چانسلر ہیں۔ منتخب ہونے کے بعد لارڈ ولیم ہیگ نے کنزرویٹو پارٹی کے رہنما کا عہدہ بھی سنبھال لیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خا ن آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ کے لیے کاغذات بھی جمع کرائے۔ تاہم یونیورسٹی کی جانب سے جاری کی گئی حتمی فہرست میں عمران خان کا نام شامل نہیں تھا۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button