113

ماہی گیر کے ہاتھ منوڑا کے قریب عجیب وغریب قسم کی 30فٹ آبی حیات ملی،جانئے

کراچی (نیوز ڈیسک)منوڑا کے قریب عجیب و غریب قسم اور نسل کی مردہ مچھلی ماہی گیر ہاتھ لگ گئی۔

فشری ذرائع کا کہناہےکہ ماہی گیر حسن جان کو یہ مچھلی منوڑہ کے ساحل قریب مردہ حالت میں تیرتی ہوئی ملی جو 30 فٹ لمبی اور 8 فٹ چوڑی ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ مچھلی ممکنہ طور پر کسی بحری جہاز سے ٹکرا کر ہلاک ہوئی جو ممکنہ طور پر وصر نسل کی بتائی جا رہی ہے۔ماہی گیر حسن جان مچھلی کو اپنی لانچ کے ساتھ باندھ کر فشری جیٹی لے آیا جسے سمندر

سے نکالنے کے لیے کرین طلب کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں