141

کپڑوں کی خراب سلائی کیوں کی؟ کنزیومر کورٹ نے درزی پر جرمانہ کردیا

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)لاہور کی کنزیومر کورٹ (صارف عدالت) نے شہری کے خراب کپڑے سینے پر درزی کو جرمانہ

کردیا۔شہری نے عدالت میں دائر درخواست میں مؤقف اپنایا کہ درزی نے کئی دن تاخیر سے سوٹ دیے، ٹھیک سلائی بھی نہیں ہوئی تھی۔شہری کے مطابق درزی کے وجہ سے قریبی دوست کی شادی میں شرکت نہ کر سکا۔ صارف عدالت نے کپڑے

خراب سینے پر درزی کو 51 ہزار 800 روپے جرمانہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں