پاکستانتازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی تحریک مزید زور پکڑے گی ، بیرسٹر سیف

خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ڈی چوک احتجاج کے بعد بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی تحریک زور پکڑ گئی۔ ہاں بے گناہ کارکنوں کا خون حکومت کو اس کے منطقی انجام تک پہنچائے گا۔ انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈا پور کی قیادت میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی تحریک مزید زور پکڑے گی، سب کو وزیراعلیٰ کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے۔ٹی آئی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ ظلم کر کے حکومت نے اپنے پاؤں پر گولی مار لی ہے۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button