پاکستانتازہ ترین

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان آئی پی پی کے عہدے سے مستعفی

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دیا۔فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بطور رکن پارٹی کی خدمت کرتی رہوں گی۔

مزید دیکھیں

متعلقہ آرٹیکلز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button